1تاریخ الاسلام والمسلمین (صحابۂ کرامؓ)
2ہمارا حاکم صرف ایک یعنی اللہ تعالیٰ
3ہمارا امام صرف ایک یعنی محمّد رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم
4ہمارا نام صرف ایک یعنی مسلم
5ہمارا دین صرف ایک ۔ یعنی اسلام
6ہمارے فخر کا سبب صرف ایک یعنی ایمان
7ہماری محبت کی بنیاد صرف ایک یعنی اللہ تعالیٰ