تعزیت کی دعا
تعزیت کی دعا
اِنَّ لِلّٰہِ مَا اَخَذَ وَلَہٗ مَا اَعْطٰی وَڪُلُّ شَیْءٍ عِنْدَہٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی۔
بے شک اﷲ ہی کا ہے جو اُس نے لے لیا، اور اُسی کاہے جو اُس نے عطا فرمایا، اور ہر چیز کا اُس کے ہاں ایک وقت مقرّر ہے۔
{صحیح بخاری کتاب الجنائزحديث : ۱۲۸۴ / ۱۲۲۴ و کتاب المرضٰی حديث : ۵۶۵۵ / ۵۳۳۱، وكتاب التوحيد، حديث : ۷۳۷۷ / ۶۹۴۲ و صحیح مسلم کتاب الجنائز حديث : ۲۱۳۵ / ۹۲۳، }