جماع کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

جماع کی دعا

جماع کی دعا

بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطٰنَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطٰنَ مَارَزَقْتَنَا ۔
اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ ہمیں شیطان سے محفوظ رکھ اور جو (اولاد) تو ہمیں دے اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ ۔
{صحیح بخاری کتاب بدٔ الخلق حديث : ۳۲۷۱ / ۳۰۹۸ و صحیح مسلم کتاب النکاح حديث : ۳۵۳۳ / ۱۴۳۴}



Share This Surah, Choose Your Platform!