دشمن کے خوف کے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

دشمن کے خوف کے وقت پڑھنے کی دعا

دشمن کے خوف کے وقت پڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنَّانَجْعَلُكَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِكَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ۔
اے اللہ ہم دشمن کے مقابلے میں تجھ کو کرتے ہیں اور ان کی بُرائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں۔
{صحیح ابی داؤد ۲۸۶/۱ حديث : ۱۳۷۵، سنن ابوداؤد حديث : ۱۵۳۷، ورواہُ الحاکم حديث : ۲۶۲۹ / ۲۶۶۱ و سندہٗ صحیح ۔ المستدرک جزء ۲صفحہ۱۴۲۔ ومسند احمد حديث : ۱۹۹۵۸ / ۱۸۸۹۲ / ۱۹۷۲۰ / ۵۵۷۲}



Share This Surah, Choose Your Platform!