زمین کی برکت کے لیے دعا
زمین کی برکت کے لیے دعا
اَللّٰھُمَّ ضَعْ فِیْ اَرْضِنَا بَرَکَتَھَا وَزِیْنَتَھَا وَسَکَنَھَا۔
اے اللہ ہماری زمین میں اس کی برکت کو، اس کی زینت کو اور اس کے رہنے والوں کو جاگزیں فرما۔(رواہ الطبرانی فی الاوسط حديث : ۴۶۹۲ و سندہٗ جید۔ مجمع الزوائد حديث : ۱۷۴۲۵ جزء ۱۰ صفحہ ۱۸۲، وفوائد تمام حديث : ۸۰، وحلية الأولياء الأصبهانی، جزء ۳ صفحہ ۷۷)