زکوٰۃ

زکوٰۃ وصول کرنے والا، زکوٰۃ دینے والے کے لیے اس طرح دعا کرے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اٰلِ
(اٰلِ کے بعد زکوٰۃ دینے والے کا نام لے) اے اللہ رحمت بھیج آلِ (فلاں) پر
(صحیح بخاری حديث : ۱۴۹۷ / ۱۴۲۶، وصحيح مسلم ۲۴۹۲ / ۱۰۷۸)