شبِ قدر کی دعا
شبِ قدر کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنِّیْ۔
اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند فرماتا ہے لہٰذا مجھے معاف فرما دے۔
{رواہ احمد حديث : ۲۵۸۹۸ / ۲۴۲۵۹ / ۲۵۳۸۴ / ۴۰۱۶، و التّرمذی حديث : ۳۵۱۳ / ۳۸۲۲ و سندہٗ صحیح۔ مرعاۃ جلد ۴ صفحہ ۳۰۷، حديث : ۲۱۱۱، وسنن ابن ماجه حديث : ۳۸۵۰}