شکریہ ادا کرنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

شکریہ ادا کرنے کی دعا

جب کوئی شخص احسان کرے تو بطور شکریہ اس طرح کہے

جَزَاكَ اللّٰہُ خَیْرًا۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
(ترمذی حديث : ۲۰۳۵ / ۲۱۵۴ و سندہٗ جیّد۔ التعلیقات جزء ۲صفحہ ۹۱۱۔ حديث : ۳۰۲۴، والمعجم الصغير للطبرانی حديث : ۷۴۵ / ۱۱۸۳، وصحيح ابن حبّان حديث : ۳۴۱۳ / ۳۴۰۴ / ۵۳۴)



Share This Surah, Choose Your Platform!