وسوسہ شیطانی کے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

وسوسہ شیطانی کے وقت پڑھنے کی دعا

جب یہ وسوسہ آئے کہ اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا تو یہ دعا پڑھے

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ، اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ۔
میں اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں، میں اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لایا۔
{صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان الوسوسۃ حديث : ۳۴۵ / ۱۳۴، و حديث : ۳۴۳ / ۱۳۴، و حديث : ۳۴۴ / ۱۳۴، وصحيح بخارى حديث : ۳۲۷۶ / ۳۱۰۲}



Share This Surah, Choose Your Platform!