غلام یا جانور خریدنے کے بعد پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

غلام یا جانور خریدنے کے بعد پڑھنے کی دعا

لونڈی یا غلام یا جانور کو خریدنے کے بعد اس کی پیشانی پکڑ کر یہ دعا پڑھے

اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَاجَبَلْتَھَا عَلَیْہِ۔
اے اللہ میں تجھ سے اس کی خیر طلب کرتا ہوں اور وہ خیر طلب کرتا ہوں جس خیر پر تو نے اسے پیدا کیا ہے اور (اے اللہ) میں اس کی بُرائی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں اور اس بُرائی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں جس بُرائی پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔
{ ابن ماجہ ابواب التجارۃ حديث : ۲۲۵۲، باب شراءالرقیق سندہٗ صحیح وكتابُ النكاح حديث : ۱۹۱۸۔ المستدرك حديث : ۲۷۵۷ / ۲۷۹۲، جزء۲صفحہ ۱۸۶، وسنن ابوداؤد حديث : ۲۱۶۰}



Share This Surah, Choose Your Platform!