مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ، سُبْحَانَكَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِكَ اَشْھَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ۔
اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔ اے اللہ، تو اپنی حمد کے ساتھ ہر قسم کی کمزوری سے پاک ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی الٰہ نہیں سوائے تیرے، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔
( احمد حديث : ۲۰۰۰۷ / ۱۸۹۳۷ / ۱۹۷۶۹ / ۹۵۱۸، ابوداؤد حديث : ۴۸۵۷، و حديث : ۴۸۵۸، نسائی حديث : ۲۷۳ / ۴۲۶، ترمذی ابواب الدّعوات حديث : ۳۴۳۳ / ۳۷۳۲ ۔ صححہ التّرمذی و روی الطبرانی و الحاکم حديث : ۱۹۷۰ / ۱۹۹۱، والمعجم الكبير للطبراني حديث : ۱۵۶۵ / ۱۵۸۶۔ خط کشیدہ الفاظ صرف حاکم اور المعجم الكبير للطبراني میں ہیں. سند صحیح ہے۔)
{سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ صرف طبرانی اور حاکم میں ہیں۔ سندصحیح ہے}