مصافحہ کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

مصافحہ کی دعا

مصافحہ کی دعا

مصافحہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کی حمد کریں اور اللہ تعالیٰ سے ایک دوسرے کے لیے مغفرت طلب کریں۔
{ابوداؤد حديث : ۵۲۱۱، صححہ الالبانی۔ التعلیقات علی المشکوٰۃ حديث : ۴۶۷۹، ومسند أبي داؤد الطيالسی حديث : ۷۸۷، ومسند أبی يعلى حديث : ۱۶۶۹ / ۱۶۷۳}



Share This Surah, Choose Your Platform!