مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا

مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِہٖۤ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے محفوظ رکھا جس مصیبت میں اُس نے تجھ کو مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی۔
(جو شخص اس دعا کو پڑھ لے تو وہ اس مصیبت میں مبتلا نہیں ہوتا)
{ترمذی حديث : ۳۴۳۲ / ۳۷۳۱، سندہٗ حسن۔ مرعاۃ ۷۲/۴۔ حديث : ۲۴۵۲ و ۲۴۵۳، والمعجم الأوسط للطبراني حديث : ۵۳۲۴، ومسند أبي داود الطيالسي حديث : ۱۳}



Share This Surah, Choose Your Platform!