مصیبت کی دعا
جب کوئی مصیبت پہنچے تو اس طرح کہے
قَدَرُ اللّٰہِ وَمَاشَآءَ فَعَلَ۔
یہ اللہ کی تقدیر ہے، اُس نے جو چاہا کیا۔
(صحیح مسلم کتاب القدر حديث : ۶۷۷۴ / ۲۶۶۴)
جب کوئی مصیبت پہنچے تو اس طرح کہے
قَدَرُ اللّٰہِ وَمَاشَآءَ فَعَلَ۔
یہ اللہ کی تقدیر ہے، اُس نے جو چاہا کیا۔
(صحیح مسلم کتاب القدر حديث : ۶۷۷۴ / ۲۶۶۴)