کسی خوب صورت اور تندرست کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا
جب کسی کو خوب صورت، تندرست و توانا دیکھے تو یہ دعا پڑھے
بَارَكَ اللّٰہُ۔
اللہ تمہیں برکت عطا فرمائے۔
( رواہ احمد حديث : ۱۶۰۷۶ / ۱۵۴۱۵ / ۱۵۹۸۰ / ۷۷۴۷ و سندہٗ صحیح۔ التعلیقات للالبانی علیٰ المشکوٰۃجزء ۲صفحہ۱۲۸۶، حديث : ۴۵۶۲، وسنن ابن ماجه حديث : ۳۵۰۹، وموطا امام مالك حديث : ۱۷۰۶ / ۱۶۱۱ / ۳۴۶۰ / ۱۷۱۵، وشرح السنة للبغوی حديث : ۳۱۴۴ / ۳۲۴۵)
۔