کسی کی وفات کے وقت پڑھنے کی دعا
جب کسی کا انتقال ہو تو اس وقت پڑھنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَلَہٗ وَاَعْقِبْنِیْ مِنْہُ عُقْبًی حَسَنَۃً ؞
اے الله میری اور اس کی مغفرت فرما اور اس کے بعد مجھے اچّھا بدلہ دے۔
(صحیح مسلم کتاب الجنائز حديث : ۲۱۲۹ / ۹۱۹)