اسلام قبول کر نے کے بعد پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

اسلام قبول کر نے کے بعد پڑھنے کی دعا

نو مسلِم کی دعا۔

جب کوئی شخص اسلام قبول کرے تو وہ اس طرح دعا کرے۔

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ۔
اے اللہ، میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت پر چلا، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔
(صحیح مسلم کتاب الذِّکر باب فضل التہلیل)


جب کافر کسی شخص کی تبلیغ سے اسلام قبول کرے تو مبلّغ یہ دعا پڑھے

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَنْقَذَہٗ مِنَ النَّارِ۔
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اس شخص کودوزخ سے نجات دی۔
(صحیح بخاری)



Share This Surah, Choose Your Platform!