1ہمارا حاکم صرف ایک یعنی اللہ تعالیٰ
2ہمارا امام صرف ایک یعنی محمّد رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم
3ہمارا نام صرف ایک یعنی مسلم
4تاریخ الاسلام والمسلمین (صحابۂ کرامؓ)
5ہمارا دین صرف ایک ۔ یعنی اسلام
6ہمارے فخر کا سبب صرف ایک یعنی ایمان
7ہماری محبت کی بنیاد صرف ایک یعنی اللہ تعالیٰ