اسْماءِ حُسنٰی - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

اسْماءِ حُسنٰی

هُوَ اللهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ
وہ اللہ ایسا ہے کہ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں بخشنے والا مہربان

الْمَلِكُ
بادشاہِ حقیقی

الْقُدُّوْسُ
نہایت پاک

السَّلاَمُ
سلامت و بے عیب

الْمُؤْمِنُ
امن دینے والا

الْمُهَيْمِنُ
نگہبان

الْعَزِيْزُ
غالب

الْجَبَّارُ
درست کرنے والا

الْمُتَكَبِّرُ
نہایت بزرگ

الْخَالِقُ
پیدا کرنے والا

الْبَارِئُ
پیدا کرنے والا

الْمُصَوِّرُ
صورت بنانے والا

الْغَفَّارُ
بخشنے والا

الْقَهَّارُ
زبردست

الْوَهَّابُ
بہت دینے والا

الرَّزَّاقُ
بہت رزق دینے والا

الْفَتَّاحُ
کھولنے والا

ا لْعَلِيْمُ
جاننے والا

الْقَابِضُ
تنگ کرنے والا

الْبَاسِطُ
فراخ کرنے والا

الْخَافِضُ
پست کرنے والا

الرَّافِعُ
بلند کرنے والا

الْمُعِزُّ
عزّت دینے والا

الْمُذِلُّ
ذلّت دینے والا

السَّمِيْعُ
سننے والا

الْبَصِيْرُ
دیکھنے والا

الْحَكَمُ
فیصلہ کرنے والا

الْعَدْلُ
انصاف کرنے والا

اللَّطِيْفُ
باریک بین

الْخَبِيْرُ
خبردار

الْحَلِيْمُ
بُردبار

الْعَظِيْمُ
عظمت والا

الْغَفُوْرُ
بہت بخشنے والا

الشَّكُوْرُ
قدردان

الْعَلِـیُّ
بلند و بالا

الْكَبِيْرُ
بڑائی والا

الْحَفِيْظُ
حفاظت کرنے والا

الْمُقِيْتُ
اقتدار والا

الْحَسِيْبُ
کفایت کرنے والا

الْجَلِيْلُ
عظیم القدر

الْكَرِيْمُ
عزّت والا

الرَّقِيْبُ
نگہبانی کرنے والا

الْمُجِيْبُ
قبول کرنے والا

الْوَاسِعُ
بہت دینے والا

الْحَكِيْمُ
حکمت والا

الْوَدُوْدُ
دوست رکھنے والا

الْمَجِيْدُ
بزرگ و شریف

الْبَاعِثُ
اٹھانے والا

الشَّهِيْدُ
حاضر

الْحَقُّ
حق

الْوَكِيْلُ
کارساز

الْقَوِیُّ
قوّت والا

الْمَتِيْنُ
مضبوط

الْوَلِیُّ
مددگار

الْحَمِيْدُ
تعریف والا

الْمُحْصِی
شمار کرنے والا

الْمُبْدِئُ
پہلی بار پیدا کرنے والا

الْمُعِيـْـدُ
دوبارہ پیدا کرنے والا

الْمُحْیِی
زندہ کرنے والا

الْمُمِيْتُ
مارنے والا

الْحَیُّ
زندہ

الْقَيُّوْمُ
قائم رکھنے والا

الْوَاجِدُ
غنی

الْمَاجِدُ
بزرگ

الْوَاحِدُ
ایک

الْاَحَدُ
اکیلا

الصَّمَدُ
بے پرواہ

الْقَادِرُ
قدرت والا

الْمُقْتَدِرُ
اقتدار والا

الْمُقَدِّمُ
آگے کرنے والا

الْمُؤَخِّرُ
پیچھے کرنے والا

الْاَ وَّلُ
اوّل

الْاٰخِرُ
آخر

الظَّاهِرُ
ظاہر

الْبَاطِنُ
پوشیدہ

الْوَالِی
کارساز

الْمُتَعَالِی
بہت بلند

الْبَرُّ
محسن

التَّوَّابُ
توبہ قبول کرنے والا

الْمُنْتَقِمُ
بدلہ لینے والا

الْعَفُوُّ
معاف کرنے والا

الرَّءُوْفُ
نہایت مہربان

مَالِكُ الْمُلْكِ
سارے جہاں کا مالک

ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ
بزرگی اور بخشش والا

الْمُقْسِطُ
عدل کرنے والا

الْجَامِعُ
جمع کرنے والا

الْغَنِیُّ
بے پرواہ

الْمُغْنِی
بے پرواہ کرنے والا

الْمَانِعُ
روکنے والا

الضَّارُّ
نقصان پہنچانے والا

النَّافِعُ
نفع پہنچانے والا

النُّوْرُ
نور

الْهَادِی
راہ پر لانے والا

الْبَدِيْعُ
ایجاد کرنے والا

الْبَاقِی
ہمیشہ رہنے والا

الْوَارِثُ
وارث

الرَّشِيْدُ
رہنما

الصَّبُوْرُبہت صبر کرنے والا

{ رواہُ التّرمذی۔ قوّاہ الشوکانی وقال صححہ امامان یعنی ابن حبان والحاکم وحسّنہ امام یعنی النووی۔مرعاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ۴ صفحہ ۴۳۸}

Share This Surah, Choose Your Platform!