اچھی چیز دیکھ کر پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

اچھی چیز دیکھ کر پڑھنے کی دعا

اچھی چیز دیکھ کر پڑھنے کی دعا

جب کوئی ایسی چیز دیکھے جو بہت اچّھی معلوم ہو تو یہ دعا پڑھے ( تاکہ نظر نہ لگے )

مَاشَآءَ اللّٰہُ لَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ۔

(سورۃ الکہف ۳۹ )

جو اللہ چاہے (وہی ہوتا ہے۔ کسی میں) کوئی قوّت نہیں مگر اللہ کی توفیق سے۔



Share This Surah, Choose Your Platform!