بازار میں داخل ہونے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

بازار میں داخل ہونے کی دعا

بازار میں داخل ہونے کی دعا

لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْكَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْكُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی ڪُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
نہیں کوئی حاکم، حاجت روا، مشکل کُشا اور معبود سوائے اللہ اکیلے کے، اُس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہت ہے، اور اُسی کے لیےحمد ہے، وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور وہ زندہ ہے، اُسے کبھی موت نہیں آئے گی۔ اُسی کے ہاتھ میں ہر قسم کی بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
(جو شخص اس دعا کو پڑھے تو اس کے لیے دس”۱۰” لاکھ نیکیاں لکھی جاتی ہیں، دس”۱۰” لاکھ گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، دس”۱۰” لاکھ درجے بلند کیے جاتے ہیں) (ترمذی۔ سندہٗ حسن۔ بلوغ جزء۱۴صفحہ۲۵۶)



Share This Surah, Choose Your Platform!