بدشگونی کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

بدشگونی کی دعا

بدشگونی کا خیال آئے تو یہ دعا پڑھے

اَللّٰھُمَّ لَاخَیْرَ اِلَّا خَیْرُكَ وَلَاۤ طَیْرَ اِلَّا طَیْرُكَ وَلَاۤ اِلٰہَ غَیْرُكَ۔
اے اللہ کوئی بھلائی نہیں مگر تیری طرف سے، کوئی بُرائی نہیں مگر تیری طرف سے اور تیرے سوائے کوئی معبود و حاکم اور نفع و نقصان کا مالک نہیں۔
{مسند امام احمد عن عبداللہ بن عمروؓ، سندہٗ ٗحسن۔ بلوغ الامانی جزء ۱۷صفحہ ۱۹۸}



Share This Surah, Choose Your Platform!