بیت الخلا اور دعا سے پہلے پڑھنے کی دعائیں
بیتُ الخلامیں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعائیں
بِسْمِ اللّٰہِ
رواہ ُ العمری عن انسؓ و سندہٗ علی شرط مسلم(فتح الباری)
اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ
اے اللہ، میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں (جنّ و اِنس میں سے ) خبیث مردوں اور عورتوں سے.
{صحیح بخاری و صحیح مسلم}
بیتُ الخلاسے نکل کر پڑھنے کی دعا
غُفْرَانَكَ
اے اللہ، میں تیری مغفرت طلب کرتا ہوں
{ابوداؤد۔ سندہٗ صحیح۔ مرعاۃ}
دعا کرنے سے پہلے پڑھنے کی دعا
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلَی الْعَلِـیِّ الْوَھَّابِ
پاک ہے میرا ربّ جو اعلیٰ، بلند و بالا اور خوب دینے والا ہے۔
(دعا سے پہلے جب حمد کرے تو حمد کی ابتدا اس دعا سے کرے)
{مسنداحمد، صححہ الذھبی بلوغ الامانی جزء ۱۴ صفحہ ۲۷۱}