روزہ - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

روزہ

افطار کے وقت یہ دعا پڑھے۔

ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ اِنْ شَآءَ اللّٰہُ۔

پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور ان شآء اللہ اجر ثابت ہو گیا۔
(ابو داؤد ، صححہ الحاکم و الذّھبیُّ المستدرک جزء اوّل صفحہ ۴۲۲)


اگر کسی دوسرے کے ہاں افطار کرے تو افطار کے بعد یہ دعا پڑھے۔

اَفْطَرَ عِنْدَ کُمُ الصَّآئِمُوْنَ وَاَ کَلَ طَعَامَکُمُ الْاَ بْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ۔
تمہارے ہاں روزِہ داروں نے افطار کیا، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا اور تمہارے لیے فرشتوں نے دعا کی۔
{احمد، ابوداؤدعن انسؓ ، صححہ العراقی (بلوغ الامانی جزء ۱۷ صفحہ ۱۰۳)}



Share This Surah, Choose Your Platform!