زمین کی برکت کے لیے دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

زمین کی برکت کے لیے دعا

زمین کی برکت کے لیے دعا

اَللّٰھُمَّ ضَعْ فِیْ اَرْضِنَا بَرَکَتَھَا وَزِیْنَتَھَا وَسَکَنَھَا۔

اے اللہ ہماری زمین میں اس کی برکت کو، اس کی زینت کو اور اس کے رہنے والوں کو جاگزیں فرما۔(رواہ الطبرانی فی الاوسط و سندہٗ جید۔ مجمع الزوائد جزء ۱۰ صفحہ ۱۸۲)



Share This Surah, Choose Your Platform!