سزا یافتہ کے لیے دعائیں - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

سزا یافتہ کے لیے دعائیں

محدود کے لیے دعا

(۱)جس شخص کو حد لگائی گئی ہو اس سے اس طرح کہے:۔

رَحِمَكَ اللّٰہُ۔
اللہ تم پر رحم کرے۔

{رواہ احمدوسندہٗ صحیح۔ بلوغ جزء ۱۶صفحہ ۱۱۸}


(۲)جس شخص کو حد لگائی گئی ہو اس کے لیے اس طرح دعا کرے۔

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لَہٗ، اَللّٰھُمَّ ارْحَمْہُ۔
اے اللہ اس کی مغفرت فرما، اے اللہ اس پر رحم فرما۔
(رواہُ ابوداؤد و سندہٗ صحیح۔ التعلیقات للالبانی علی المشکوٰۃ جزء ۲ صفحہ۱۰۷۴)



Share This Surah, Choose Your Platform!