صدمہ اور نقصان کے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

صدمہ اور نقصان کے وقت پڑھنے کی دعا

رنج وغم، مصیبت و نقصان کے وقت پڑھنے کی دعا

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّـاۤ اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ ۝اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًامِّنْھَا۔
بےشک ہم اللہ کے ہیں اور اللہ کی طرف لوٹنے والے ہیں، اے ﷲ میری مصیبت میں مجھے اجر دے اور اس کے بعد مجھے اس سے بہتر چیز عطا فرما۔
{صحیح مسلم کتاب الجنائز}



Share This Surah, Choose Your Platform!