عقیقہ کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

عقیقہ کی دعا

عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت یہ دعا پڑھے

بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَڪْبَرُ اَللّٰھُمَّ مِنْكَ وَلَكَ ھٰذِہٖ عَقِیْقَۃُ فُلَانٍ
اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ یہ تیری طرف سے ہے اور تیرے لیے ہے، یہ فُلاں کا عقیقہ ہے۔
( فُلَاں کی جگہ بچّے کا نام لے )
(ابو یعلی جزء ۸ صفحہ ۱۸ و سندہٗ صحیح)



Share This Surah, Choose Your Platform!