علاوہ سفر کے سواری پر بیٹھنے کی دعائیں - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

علاوہ سفر کے سواری پر بیٹھنے کی دعائیں

علاوہ سفر کے سواری پر بیٹھنے کی دعائیں

سوار ہوتے وقت پڑھے۔ بِسْمِ اللّٰہِ۔
سوار ہونے کے بعد پڑھے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔

پھر یہ دعا پڑھے

سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا ڪُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ ۝وَاِنَّـاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ ۝اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ،اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَڪْبَرُ، اَللّٰہُ اَڪْبَرُ،اَللّٰہُ اَڪْبَرُ، سُبْحَانَكَ اِ نِّیْ قَدْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَایَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔
اللہ تمام بُرائیوں سے پاک ہے جس نے اس سواری کو ہمارے لیے مسخّر کر دیا حالاں کہ ہم اس کو قابو میں نہیں لا سکتے تھے، اور بےشک ہم اپنے ربّ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ سب تعریف اللہ کے لیےہے، سب تعریف اللہ کے لیےہے، سب تعریف اللہ کے لیےہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ تو پاک ہے، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، تو مجھے معاف کر دے، کیوں کہ گناہوں کو معاف کرنے والا کوئی نہیں سوائے تیرے ۔
{ ابو داؤد، التّرمذی ابواب الدّعوات۔ صححہ التّرمذی}



Share This Surah, Choose Your Platform!