غائب کے سلام کا جواب - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

غائب کے سلام کا جواب

اگر کو ئی شخص کسی دوسرے کا سلام پہنچائے تو اس طرح جواب دے

عَلَیْكَ وَعَلَیْہِ السَّلَامُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ۔
(صحیح بخاری کتاب بدءالخلق عن عائشۃ صّدیقۃؓ و مسند امام احمد، بلوغ الامانی جزء ۲۲ صفحہ ۱۲۵){عَلَیْكَ صرف مسند احمد میں ہیں۔}



Share This Surah, Choose Your Platform!