قبرستان کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

قبرستان کی دعا

قبرستان میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

اَلسَّلَامُ عَلٰی اَھْلِ الدِّیَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَاِنَّا اِنْ شَآءَاﷲُ بِڪُـمْ لَـلَاحِقُوْنَ اَسْئَلُ اﷲَ لَـنَا وَلَکُمُ الْعَافِیَۃَ۔
اس بستی میں جو مومن و مسلم ہیں ان پر سلام ہواور بے شک ہم ان شآءاﷲ تم سے ملنے والے ہیں، میں اپنے لیے اور تمہارے لیے اللہ سے عافیت طلب کرتا ہوں۔

{صحیح مسلم (” بِکُمْ” صحیح مسلم کے بعض نسخوں میں ہے بعض میں نہیں) }



Share This Surah, Choose Your Platform!