مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ، سُبْحَانَكَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِكَ اَشْھَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ۔
اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔ اے اللہ، تو اپنی حمد کے ساتھ ہر قسم کی کمزوری سے پاک ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی الٰہ نہیں سوائے تیرے، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔
( احمد، ابوداؤد، نسائی، ترمذی ابواب الدّعوات۔صححہ التّرمذی و روی الطبرانی و الحاکم )
{سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ صرف طبرانی اور حاکم میں ہیں۔ سندصحیح ہے}



Share This Surah, Choose Your Platform!