مزاج پُرسی کے جواب میں پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

مزاج پُرسی کے جواب میں پڑھنے کی دعا

جب کوئی شخص مزاج دریافت کرے توجواب میں یہ کہے:۔

اَحْمَدُاللّٰہَ اِلَیْكَ یَا……
اے …… میں تم سے اللہ کی تعریف کرتا ہوں۔

نوٹ:۔ یا کے بعد مزاج پرسی کرنے والے کا نام وغیرہ لے۔
( رواہ الطبرانی و سندہٗ حسن۔ مجمع الزوائد جزء ۱۰صفحہ ۱۴۰ )



Share This Surah, Choose Your Platform!