مُرغ، گدھے اور کتّے کی آواز سن کر پڑھنے کی دعائیں - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

مُرغ، گدھے اور کتّے کی آواز سن کر پڑھنے کی دعائیں

اگررات کو مُرغ کی اذان سنے تو یہ دعاپڑھے

اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ۔
اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
{صحیح بخاری، صحیح مسلم کتاب الدّعوات و مسند احمد۔ رات کا ذِکر صرف مسند احمد میں ہے}

گدھے کی آواز سن کر پڑھنے کی دعا “رات کو گدھے کی آواز سنے تو یہ دعا پڑھے”

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں۔
{صحیح بخاری، صحیح مسلم کتاب الدّعوات و مسند احمد۔ رات کا ذِکر صرف مسند احمد میں ہے}

کتے کی آواز سن کر پڑھنے کی دعا “رات کوکُتّے کی آواز سنے تو یہ دعا پڑھے”:۔

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں۔
{ مسند احمد و ابو داؤد۔ صححہ الحاکم و الذھبی ۔ بلوغ الامانی جزء۱۴صفحہ۲۵۹}

Share This Surah, Choose Your Platform!