میّت کو دفن کرتے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

میّت کو دفن کرتے وقت پڑھنے کی دعا

بِاسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسَوْلِ ﷲِ
اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول ﷲ (صلّی اﷲعلیہ وآلہٖ و اصحبہٖ وسلّم) کی مِلّت پر (میں اس کو دفن کرتا ہوں)۔
{رواہُ احمد والحاکم عن ابن عمرؓ و صححہ الحاکم و الذھبی، بلوغ الامانی جزء ۸ صفحہ ۵۸}

Share This Surah, Choose Your Platform!