میّت کے پاس پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

میّت کے پاس پڑھنے کی دعا

میّت کے پاس پڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِ ……. وَارْفَعْ دَرَجَتَہٗ فِی الْمَھْدِیِّیْنَ وَاخْلُفْہُ فِیْ عَقِبِہٖ فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْلَـنَا وَلَہٗ یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ وَافْسَحْ لَہٗ فِیْ قَبْرِہٖ وَنَوِّرْلَہٗ فِیْہِ ۔
اے اللہ ………….. کی مغفرت فرما، ہدایت والوں میں اس کا درجہ بلند فرما۔ اس کے بعد اس کے پس ماندگان میں تو اس کا خلیفہ ہو جا، اے ربُّ العالمین ہماری اور اس کی مغفرت فرما، اس کی قبر کو اس کے لیے کشادہ کر دے اور اس میں اس کے لیے روشنی کر دے۔

(خالی جگہ میں میّت کا نام لے، مثلًا سعید نام ہے تو کہے لِسَعِیْدٍ اگر مریم نام ہے تو کہے لِمَرْیَمَ)
{صحیح مسلم کتاب الجنائز}



Share This Surah, Choose Your Platform!