نظرِ بد کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

نظرِ بد کی دعا

نظرِ بد کی دعا

اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّـآمَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّھَآمَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّآ مَّۃٍ۔
میں پناہ طلب کرتا ہوں اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ ہر شیطان سے، ہر زہریلے مہلک جانور سے اور ہر اس آنکھ سے جو نظر لگانے والی ہے۔
{صحیح بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب ذِکر ابراہیم علیہ السّلام}



Share This Surah, Choose Your Platform!