-2803

نمازِفجر کو جاتے وقت پڑھنے کی دعا

صبح  کی  سنّتوں  کے  بعد  فرض  نماز  کو  جاتے  وقت  پڑھنے  کی  دعا

اَللّٰھُمَّ اجْـعَـلْ فِیْ قَـلْبِیْ۱ نُـوْرًا وَّفِیْ لِسَانِیْ۲ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ۳ نُـوْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ۴ نُوْرًا وَّفِیْ عَصَبِیْ۵ نُوْرًا وَّفِیْ لَحْمِیْ۶ نُوْرًا وَّفِیْ دَمِیْ۷ نُوْرًا وَّفِیْ شَعْرِیْ۸ نُوْرًا وَّفِیْ بَـشَرِیْ۹ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ۱۰ نُوْرًا وَّعَنْ یَّسَارِیْ ۱۱ نُـوْرًا وَّفَـوْقِیْ۱۲ نُـوْرًا وَّتَـحْـتِیْ۱۳ نُـوْرًا وَّاَمَـامِیْ۱۴ نُـوْرًا وَّخَـلْفِیْ۱۵ نُوْرًا وَّاجْعَلْ لِّیْ۱۶ نُوْرًا وَّاجْعَلْ فِیْ نَفْسِیْ۱۷ نُوْرًا وَّاَعْظِمْ لِیْ۱۸ نُوْرًا اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِیْ۱۹ نُـوْرًا۔
اے اللہ میرے دِل کو نور سے معمور کر دے، میری زبان میں نورکر دے، میری آنکھ میں نور کر دے، میرے کان میں نور کر دے، میرے رگ و ریشے میں نور کر دے، میرے گوشت میں نور کر دے، میرے خون میں نورکر دے، میرے بالوں میں نور کر دے، میری جِلد میں نور کر دے، میرے داہنی طرف نور کر دے، میرے بائیں طرف نور کردے، میرے اوپر نور کر دے میرے نیچے نور کر دے، میرے آگے نور کر دے، میرے پیچھے نور کر دے، میرے لیے نور کر دے، میرے نفس میں نور کر دے، میرے لیے نور کو بڑا کر دے، اے اللہ مجھے نور عطا فرما۔
(صحیح بخاری کتاب الدّعوات و صحیح مسلم باب الدّعاء فی صلوٰۃ اللّیل۔ کلمات نمبر ۲، ۱۷، ۱۸، ۱۹ صرف صحیح مسلم میں ہیں)



Share This Surah, Choose Your Platform!