نماز میں چھینک کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

نماز میں چھینک کی دعا

نماز میں چھینک کی دعا

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ حَمْدًاڪَثِیْرً اطَیِّبًا مُّبَارَکًا فِیْہِ مُبَارَکًا عَلَیْہِ کَمَایُحِبُّ رَبُّنَا وَیَرْضٰی
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، ایسی تعریف جو کثرت سے ہو، پاکیزہ ہو، برکت ہو اس میں اور برکت ہو اس پر، ایسی تعریف جو ہمارا ربّ پسند کرے اور جس سے ہمارا ربّ راضی ہو۔

آپؐ نے یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا “تیس”۳۰” سے زیادہ فرشتے جلدی کر رہے تھے کہ کون اس کو لے کر اوپر چڑھ جائے۔”

(ترمذی و سندہٗ حسن۔ مرعاۃ ۱۳/ ۳)



Share This Surah, Choose Your Platform!