والدین کے لیےدعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

والدین کے لیےدعا

والدین کے لیےدعا

رَبِّ ارْحَمْھُمَا ڪَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا۔
اے میرے ربّ (میرے) والدین پر (ایسا) رحم (وکرم) فرما جیسا (رحم و کرم) انہوں نے مجھ پر میرے بچنا میں میری پرورش کے زمانے میں کیا تھا۔
{قرآن مجید۔ سورۃ الاسراء نمبر ۲۴}



Share This Surah, Choose Your Platform!