وضوکے بعد پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

وضوکے بعد پڑھنے کی دعا

وضو کے بعد پڑھنے کی دُعا

اَشْھَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْكَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود و مشکل کُشا نہیں سوائے اللہ اکیلے کے، اُس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمّد (صلّی اللہ علیہ وسلّم) اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔

رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم فرماتے ہیں “جوشخص کامل وضو کرنے کے بعد اس دعا کو پڑھے تو اس کے لیے جنّت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں، وہ ان میں سے جس سے چاہے داخل ہو جائے۔”
(صحیح مسلم)



Share This Surah, Choose Your Platform!