چالیس"۴۰" سال کی عمر ہونے کے بعد پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

چالیس”۴۰” سال کی عمر ہونے کے بعد پڑھنے کی دعا

چالیس”۴۰” سال کی عمر ہونے کے بعد پڑھنے کی دعا

رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْکُرَنِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ، اِنِّـیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِ نِّـیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ۝
اے میرے ربّ، مجھے توفیق دے کہ جو احسان تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کیا ہے اس کا شکر ادا کرتا رہوں اور ایسے نیک عمل کرتا رہوں جن کو تو پسند کرے اور میری خاطر میری اولاد کی اصلاح فرما، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمین میں سے ہوں۔
(قرآن مجید۔ الاحقاف۔ ۱۵)



Share This Surah, Choose Your Platform!