چاند دیکھ کرپڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

چاند دیکھ کرپڑھنے کی دعا

چاند دیکھ کرپڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِ یْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّیْ وَرَبُّكَ اللّٰہُ۔
اے اللہ اس چاند کو امن و ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر نکال (اے چاند) میرا اور تیرا ربّ اللہ ہے۔
{ترمذی ابواب الدّعوات، حسنہ الترمذی و حسنہ محبّ اللہ شاہ}



Share This Surah, Choose Your Platform!