چھینک کے متعلّق دعائیں - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

چھینک کے متعلّق دعائیں

چھینکنے والا یہ پڑھے

۱؞ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ
سب تعریف اللہ کے لیے ہے
{صحیح بخاری}


۲؞ اگر چھینکنے والا اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ۔۔۔
کہے تو سننے والا یہ پڑھے یَرْحَـمُـكَ اللّٰہُ اللہ تم پر رحم فرمائے
{صحیح بخاری}


۳۔ پھر چھینکنے والا یہ پڑھے:۔

یَھْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُم
اللہ تمہیں ہدایت پر چلائے اور تمہارے حال کی اصلاح فرمائے۔
{صحیح بخاری}


۴۔ اگرغیرمسلم چھینکے تو اس کے جواب میں یہ پڑھے

یَھْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ
اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حال کی اصلاح فرمائے۔
{ترمذی وصحّحہ}



Share This Surah, Choose Your Platform!