کسی کی وفات کے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

کسی کی وفات کے وقت پڑھنے کی دعا

جب کسی کا انتقال ہو تو اس وقت پڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَلَہٗ وَاَعْقِبْنِیْ مِنْہُ عُقْبًی حَسَنَۃً ؞
اے الله میری اور اس کی مغفرت فرما اور اس کے بعد مجھے اچّھا بدلہ دے۔
(صحیح مسلم کتاب الجنائز)



Share This Surah, Choose Your Platform!