گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا - Quran Majeed | Urdu | Syed Masood Ahmed (R.A.)

گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَ جِ بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا
اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جائے داخلہ کی بھلائی کا اور جائے خروج کی بھلائی کا، اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے اور اللہ ہی کے نام کے ساتھ ہم نکلے اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا جو ہمارا ربّ ہے۔
(ابو داؤد ۔ سندہٗ صحیح۔ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی جلد اوّل جزء ۳ صفحہ ۵۰)



Share This Surah, Choose Your Platform!