Al-Kafiroonسُوۡرَةُ الکافِرون

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ
۱﴿
(اے رسول) آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو
(O Messenger) Say, "O disbelievers,
لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ
۲﴿
تم جن کی عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا
I do not worship what you worship.
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
۳﴿
اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اُس کی عبادت تم نہیں کرتے
Nor are you worshippers of what I worship.
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ
۴﴿
اور نہ (آئندہ) میں ان کی عبادت کروں گا جن کی عبادت تم نے کی (اور کر رہے ہو)
Nor will I (ever) be a worshipper of what you have worshipped (and worship).
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
۵﴿
اور نہ تم ہی اُس کی عبادت کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
Nor will you (seem to) be worshippers of what I worship.
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ
۶﴿
تمھارے لیے تمھارا دین، میرے لیے میرا دین
For you is your religion, and for me is my religion."

Share This Surah, Choose Your Platform!