An-Nasrسُوْرَ ۃُ اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ
۱﴿
(اے رسول) جب اللہ کی (طرف سے) مدد اور فتح آ گئی
(O Messenger) When the Help of Allah has come and the conquest,
وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا
۲﴿
اور آپ نے دیکھ لیا کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
And you see the people entering the religion of Allah in multitudes,
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا
۳﴿
تو (اب) آپ اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ خوب تسبیح پڑھتے رہیے اور اُس سے معافی مانگتے رہیے، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا (یعنی معافی دینے والا) ہے
So glorify the Praises of your Lord, and ask for His Forgiveness. Verily, He is the One Who accepts the repentance ( and forgives ).

Share This Surah, Choose Your Platform!