Al-Maunسُوۡرَةُ المَاعون

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
۱﴿
(اے رسول) کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے
(O Messenger) Have you seen him who denies the (day of) Recompense?
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ
۲﴿
یہ وہی شخص ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے
That is he who pushes away the orphan,
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
۳﴿
اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
And does not encourage the feeding of the poor,
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ
۴﴿
اور (اے رسول) ان نمازیوں کی (بڑی) خرابی ہے
So (O Messenger) woe unto those performers of Salat (prayers),
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ
۵﴿
جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں
Who are neglectful of their Salat (prayer),
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ
۶﴿
جو ریاکاری کرتے ہیں
Those who (do good only to) show off,
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ
۷﴿
اور جو (اتنے بداخلاق ہیں کہ) برتنے کی چیز عاریۃً نہیں دیتے
And those who ( are such ill mannered that they even) refuse simple assistance.

Share This Surah, Choose Your Platform!