Quraishسُوۡرَةُ القُرَیش

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ
۱﴿
اس سبب سے کہ (اللہ نے) قریش (کے دِلوں) میں محبّت ڈال دی ہے
Because of the familiarity (which Allah put in the hearts) of the Quraish,
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ
۲﴿
یعنی ان (کے دِلوں) میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبّت ڈال دی ہے (وہ ہر موسم میں بے خوف و خطر سفر کرتے ہیں)
That is, their familiarity with the trips of winter and summer (they travel in all seasons without fear),
فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ
۳﴿
تو انھیں چاہیے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
So let them worship (Allah) the Lord of this House.
ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ
۴﴿
جس نے انھیں بھوک میں کھانا کھلایا اور (لوٹ مار کے) خوف سے امن دیا
(He) Who fed them against hunger, and made them safe from fear (of raid and plunder).

Share This Surah, Choose Your Platform!